حاکم بالا

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - حاکم اعلٰی، حکام بالا۔ (ماخوذ : فرہنگ آصفیہ، نوراللغات)      رجوع کریں:  حاکم

اشتقاق

عربی زبان سے ماخوذ اسم 'حاکم' کے آخر پر 'کسرہ صفت' لگا کر عربی زبان سے ہی ماخوذ اسم صفت 'بالا' لگانے سے مرکب توصیفی 'حاکم بالا' بنا۔ اس میں 'حاکم' موصوف اور 'بالا' صفت ہے۔ "فرہنگ آصفیہ" اور "نوراللغات" میں مستعمل ملتا ہے۔

جنس: مذکر